in

تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!!!یکم جنوری سے نئی قیمتیں کیا ہونگی؟؟

تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!!!یکم جنوری سے نئی قیمتیں کیا ہونگی؟؟

تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ!!!یکم جنوری سے نئی قیمتیں کیا ہونگی؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے تعمیراتی میٹرئیل کی قیمتوں مین ایک بار پھر سترہ فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا ہے۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

،نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔قیمتیں بڑھنے سے ایک تعمیراتی لاگت میں کئی گناہ اضافہ ہو جائے گا،

محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیمنٹ کے بیگ کی قیمت سرکاری سطح پر ایک سو بیس روپے بڑھا دی گئی ہے، سرکاری سطح پر وائٹ سیمنٹ
کے بیگ کی قیمت تیرہ سو پچاس روپے مقرر کی گئی ہے۔

سٹیل کی قیمت سرکاری سطح پر ایک سو پچیس سے ایک
سو پچاس روپے کلو کردگئی ہے، فرسٹ کلاس اینٹ کی قیمت میں پچاس روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ دیگر تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں بھی پچھلے نوٹیفکیشن کی نسبت سولہ فیصد بڑھادی گئی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب جو مرضی ہو جائے عمران اینڈ کمپنی نہیں چلے گی ۔۔۔۔۔ سلیم صافی کا تازہ ترین تہلکہ خیز کالم

پرسوں سیاست میں ہوں گا یا نہیں؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز اعلان