in

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 دن کے لئے پیڑولیم منصوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگلے 15 روز کے لئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 149 روپے 86 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے،

مٹی کے تیل کی قیمت 125.56 اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے پر برقرار رہے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے کم

اور بجٹ تک قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اعلان کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک شخص اپنی نئی نئی فوت شدہ بیوی کی قبر پر ہر روز آکر گھنٹوں بیٹھا رہتا ، ایک روز

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کے لئے بُری خبر!!!! وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا