in

چوہدری نثار بھی بنی گالہ پہنچ گئے ، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ، اپوزیشن اتحاد میں کھلبلی مچ گئی

چوہدری نثار بھی بنی گالہ پہنچ گئے ، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ، اپوزیشن اتحاد میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا ہو رہا ہے بھائی کیا ہو رہا ہے ۔سنا ہے چوھدری نثار بھی بنی گالہ دیکھے گئے۔۔ہاں جی ، نہ جی نہ۔۔

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا اہم ٹویٹ جس نے سیاسی حلقو ں میں ہلچل مچا دی۔تاہم ابھی تک میڈیا پر

ایسی کوئی خبر بریک نہیں ہو ئی ۔ اس سے قبل وفاقی وزیر اعجا زاحمد شاہ نے دعویٰ کیا ہے

کہ دائیں بائیں ہونے والے ارکان واپس آرہے ہیں اور حکومت کے پاس نمبرز گیم پوری ہے ۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا

کہ بلاول بھٹو کے بیان کی تردید فیصل کریم کندی نے کر دی ہے ، میں یہ نہیں کہہ سکتا

کہ عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ ہے ، عدم اعتماد کے پیچھے وہ ہیں جنہیں عمران خان سے اختلاف ہے ، جب سے منحرف ارکان دائیں بائیں ہوئے ہیں

عمران خان کی سپورٹ میں اضافہ ہوا ہے ۔اعجاز شاہ نے مزید کہا کہ مجھے کوئی غیب کا علم نہیں ۔ کیا ہو رہا ہے بھائی کیا ہو رہا ہے سنا ہے

چوھدری نثار بھی بنی گالہ دیکھے گئے۔ ہاں جی ، نہ جی نہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’پہلے اہلخانہ کو فروخت کروں گا پھر ووٹ‘‘ پی ٹی آئی رُکن اسمبلی نے بڑا اعلان کر دیا

تحریک عدم اعتماد !!!آخری رات کیا ہو گا؟ بڑے بڑوں کے چھکے چھڑا دینے والی خبر