in

آپ میرے لیے رو رہی ہیں، مجھے چھوڑ کر نہیں جائیں ۔۔ زندگی و موت سے جنگ لڑنے والی بچی نے کس طرح رو کر اپنی ماں سے محبت کا اظہار کیا؟ ویڈیو دیکھیں

آپ میرے لیے رو رہی ہیں، مجھے چھوڑ کر نہیں جائیں ۔۔ زندگی و موت سے جنگ لڑنے والی بچی نے کس طرح رو کر اپنی ماں سے محبت کا اظہار کیا؟ ویڈیو دیکھیں

ماں اپنے بچوں سے بے تحاشا محبت کرتی ہے۔ کوئی بھی ماں بچوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی۔ جب بچہ بیمار ہو یا کسی بھی تکلیف میں ہو تو ماں خون کے آنسو رو رہی ہوتی ہے لیکن کسی کو بھی یہ ظاہر نہیں کرتی کہ اس کا دل کتنا بے چین ہے۔ بالکل

ماں اپنے بچوں سے بے تحاشا محبت کرتی ہے۔ کوئی بھی ماں بچوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی۔ جب بچہ بیمار ہو یا کسی بھی تکلیف میں ہو تو ماں خون کے آنسو رو رہی ہوتی ہے لیکن کسی کو بھی یہ ظاہر نہیں کرتی کہ

اس کا دل کتنا بے چین ہے۔ بالکل اسی طرح بچے بھی ماؤں سے محبت کرتے ہیں۔ اگر والدین بیمار پڑ جائیں تو بچے بھی یونہی تکلیف میں ہوتے ہیں۔

لیکن بچے اگر خود بھی بیمار پڑ جائیں تو بھی وہ اپنے والدین کی پریشانی کو دیکھ کر دل میں افسوس کرتے ہیں کہ ہم کیوں بیمار پڑگئے۔

ایک ایسی ہی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 6 سال کی بچی شدید تکلیف میں ہے اور زندگی و موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔ بچی اتنی بیمار ہے کہ ہسپتال کے بستر پر ہے اس کو کھانے پینے کے لیے

بھی غذائی پائپ لگے ہوئے ہیں۔ بچی پہلے اپنے بابا کا نام لیتی ہے کہ ڈیڈی پھر اپنی والدہ کا نام لے کر کہتی ہے کہ آپ لوگ رو کیوں رہے ہیں؟ آپ میری وجہ سے رو رہے ہیں؟ آپ پلیز روئیں نہیں، مجھے چھوڑ کر نہیں جائیے گا، شکریہ امی آپ مجھے یہاں لے کر آئیں تاکہ میں ٹھیک ہو جاؤں میں جانتی ہوں آپ مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں میں بھی آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔

میرا ساتھ نہ چھوڑنا میں جب تک آپ کے ساتھ ہوں اس وقت تک آپ مسکرا کر میرا ساتھ دینا۔ ہم جلد واپس ایک ساتھ جائیں گے نا مجھے ڈر لگ رہا مجھے گلے لگالو تو ماں کہتی ہے ہاں بیٹی میں آپ کو گلے لگاتی ہوں میں آپ کو اسی لیے لے کر آئی ہوں تاکہ آپ ٹھیک ہو جاؤ آپ پریشان نہ ہو میں ہوں نا! ڈاکٹر بھی ہیں آپ کے ڈیڈی بھی ہیں آپ جلدی ہی ٹھیک ہو جاؤ گی گھبراؤ نہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اولاد نے گھراور جائیداد بیچ کر ہر ایک نے اپنا اپنا حصہ لے لیا لیکن ماں کسی کے حصے نہ آئی جب 80سالہ بو ڑھی ما ں

سلیکٹرز نے کپتان کو ڈراپ کرنے کا سوچ لیا؟ابتک کی سب سے بڑی خبر،پی ٹی آئی کی صفوں میں ہلچل شروع