in

یہ بہت عجیب لمحہ تھا ۔۔ اذان کی آواز کے دوران آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا کیا ہوا جو ٹیم بھول نہیں پا رہی؟

یہ بہت عجیب لمحہ تھا ۔۔ اذان کی آواز کے دوران آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا کیا ہوا جو ٹیم بھول نہیں پا رہی؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز تو جاری ہیں لیکن اس دوران کچھ ایسا ہوا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا ایک ایسا بیان وائرل ہے جس میں وہ اذان کا احترام کر رہے ہیں۔ عام طور پر جب کوئی کھلاڑی ایسا کرتا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز تو جاری ہیں لیکن اس دوران کچھ ایسا ہوا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

سوشل میڈیا پر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا ایک ایسا بیان وائرل ہے جس میں وہ اذان کا احترام کر رہے ہیں۔ عام طور پر جب کوئی کھلاڑی ایسا کرتا ہے تو اسے توجہ مل ہی جاتی ہے۔

لیکن پیٹ یہ پہلی مرتبہ نہیں کر رہے ہیں مذہبی اور اخلاقی حدود کا خیال رکھتے ہوئے پیٹ نے کئی مرتبہ اسلام کا احترام کیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان میں کچھ ایسے جذبات محسوس کیے ہیں جو کہ ناقابل بیان ہیں، انہیں میں سے ایک ہے اذان۔ کھلاڑی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود تھے مگر دور سے بھی اذان کی آواز انہیں سنائی دے رہی تھی، اسی دوران ایک ایسی خاموشی کو محسوس کیا جس نے انہیں کافی اچھا احساس دلایا۔ کھلاڑی اس لمحے کو کول مومنٹ یعنی اطمینان بخش لمحے سے تشبیہہ دے رہے ہیں۔ واضح رہے اس سے پہلے میچ جیتنے پر آسٹریلوی ٹیم روایتی جشن منا رہی تھی جس میں شراب کا استعمال کیا جا رہا تھا مگر پیٹ نے یہ کہہ کر شراب کے جشن کو رکوا دیا کہ ساتھی مسلمان کھلاڑی کو یہ پسند نہیں ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

21 بار فجر کے فرضوں کے بعد یہ تسبیح پڑھ کر سجدے میں مانگ لیں انشاء اللہ

جس گھر میں روزانہ فجر کے بعد 5 بار آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے وہاں کون سے معجزات ہوتے ہیں!!!تمام مسلمان رسولﷺ کا یہ فرمان سن لیں