in

پاکستانیوں کے بڑی خوشخبری،ہر پاکستانی کو “سمارٹ فون” دینے کا بڑا فیصلہ

پاکستانیوں کے بڑی خوشخبری،ہر پاکستانی کو “سمارٹ فون” دینے کا بڑا فیصلہ

پاکستانیوں کے بڑی خوشخبری،ہر پاکستانی کو “سمارٹ فون” دینے کا بڑا فیصلہ

بڑا فیصلہلاہور…) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اسمارٹ فون فار آل منصوبہ پر کام جاری ہے عوام کو اقساط

پر موبائل فون اور ڈیٹا پیکیج بھی دیا جائےگا۔ بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2022 میں 4 روزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس کا مقصد دنیا

بھر میں موبائل کنکٹیویٹی کو بڑھانےاورعام آدمی کیلئے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی تک رسائی کیلئے حکمت عملی طے کرنا ہے۔ وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ امپورٹڈ موبال فون پرٹیکسزمیں کمی کی

حمایت کرتےہیں باہر سے اپنے استعمال کیلئے لائے گئے موبائل پرٹیکسزپرتحفظات ہیں کوشش ہے کم ازکم ایک ہی فون پر باربار ٹیکسز وصولی

کاخاتمہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی بناکرپارلیمنٹ سے منظور کرایا ہے میڈان پاکستان نظریے کے تحت موبائل فون بن رہےہیں اس نظریےکےتحت موبائل ایکسپورٹ بھی کئےجارہےہیں۔ امین الحق کا کہنا تھا

کہ اوورسیزکوووٹ کاحق دینےکی حمایت کرتے ہیں اوورسیز کو ووٹنگ کا حق دینے کیلئے متعلقہ امور پر کام کر رہےہیں اوورسیز انٹرنیٹ کے ذریعےووٹ کاحق استعمال کرسکیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا وزیراعظم عمران خان 5سال مکمل کر پائینگے ؟ معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کی تہلکہ خیز پیش گوئی

بُل ڈاگ کے یہاں سبز رنگ کے نایاب پِلّے کی پیدائش