in

موٹر وے کو بند کر دیا گیا،وجہ کیا بنی ؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

موٹر وے کو بند کر دیا گیا،وجہ کیا بنی ؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کے مختلف

حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد

کے مطابق موٹروے ایم تھری لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔

موٹروے کو عوام کی

حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔

شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خان بابا کو دلہن کی تلاش وزن سے لڑکی کی ہلاکت کا خدشہ ، جانتے ہیں پاکستانی ویٹ لفٹر نے لڑکی کیلئے کیا شرط رکھ

بھارتی اداکارہ کی انوکھی خواہش! شاہد آفریدی سے کس چیز کی خواہش کا اظہار کر دیا؟