اقرار الحسن پر آئی بی ڈائریکٹر کا تشدد، نازک اعضا پر بجلی کے جھٹکے لگاتے رہے وجہ جان کر آپ دھنگ رہ جائیں گے
تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی آپے سے باہر ہوگئے۔
انہوں نے اینکر پرسن اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اقرارالحسن نے آئی بی انسپکٹر کو ویڈیو ثبوتوں کےساتھ بے نقاب کیا تھا تھا ان کی کرپشن
تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی آپے سے باہر ہوگئے۔انہوں نے اینکر پرسن اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
اقرارالحسن نے آئی بی انسپکٹر کو ویڈیو ثبوتوں کےساتھ بے نقاب کیا تھا تھا ان کی کرپشن دنیا کے سامنے لے کر آئے تھے جس پر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ اور ان کی ٹیم نے مشتعل ہوکر اقرار الحسن پر حملہ کردیا
آئی بی انسپیکٹر اور ان کی ٹیم نے اقرارالحسن اور ان کی ٹیم کو پر بے پناہ تشدد کیا اور انہیں برہنہ کرکے ان کے نازک اعضا کو بجلی سے جھٹکے بھی لگاتے رہے ہے رہے
اور ویڈیو بنائی وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ڈائریکٹر آئی بی رضوان شاہ سمیت پانچ آئی بی افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔