in

لڑکی کی بوڑھے شخص کے ساتھ شادی!!! لڑکی کون ہے؟ سوشل میڈیا پر انوکھے جوڑے کا ولیمہ وائرل

لڑکی کی بوڑھے شخص کے ساتھ شادی!!! لڑکی کون ہے؟ سوشل میڈیا پر انوکھے جوڑے کا ولیمہ وائرل

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور اَنوکھے جوڑوں کی شادی اور ولیمے کی

تقریبات کی ویڈیوز آئے روز منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔

لیکن جس انوکھے جوڑے کی ولیمے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے اُسے دیکھ کچھ لوگ حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر کمال کے جوڑے کی ویڈیو نے سماء باندھ کے رکھا ہے

جس میں ایک بزرگ دولہا اپنی جوان دلہن کے ہمراہ ویڈیو شوٹ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ دولہا اپنی دلہن کے ساتھ ویڈیو شوٹنگ میں مصروف عمل دکھائی دے رہے ہیں۔

مذکورہ ویڈیو دیکھ کر صارفین اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عشق ہو تو ایسا : پاکستانی نوجوان نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسا تحفہ دے دیا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

امیتابھ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی