in

پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس ۔۔جب عوام فیصلہ کرتی ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے؟ حکومت کو بڑا جھٹکا شاندار خوشخبری آ گئی

پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس ۔۔جب عوام فیصلہ کرتی ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے؟ حکومت کو بڑا جھٹکا شاندار خوشخبری آ گئی

پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس ۔۔جب عوام فیصلہ کرتی ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے؟ حکومت کو بڑا جھٹکا شاندار خوشخبری آ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی لانے کا مطالبہ کردیا ، رہنما شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ اضافہ واپس نہ لیاتودمادم مست قلندرہوگا حکومت سنبھل نہیں پائے گی ، عوام تیار رہیں، پیپلزپارٹی جلد اگلے احتجاجی پروگرام کا

اعلان کرے گی‌۔ شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عوام کو عمران خان نے ریلیف کے نام پر تکلیف دی، اب حساب کا وقت آچکا، عمران خان آئی ایم ایف ایجنڈے پرعوام دشمن اقدامات کررہے ہیں،

ہم نے کہا تھا پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ عوام دشمن ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے یہ ثابت بھی ہوچکا ہے۔ دوسری جانب سینیٹرشیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربااضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تباہی سرکارنےپیٹرول قیمت میں 8روپے 3پیسے فی لیٹراضافہ کردیا، 2

ہفتے پہلے پیٹرول کی قیمت میں 10روپےاضافہ کیا گیا تھا۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی نئی قیمت اب 145روپے82پیسےہوگئی ہے، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کومستردکرتےہیں، 3 سال میں تباہی سرکار نے تیل کی قیمت میں 53روپے کا اضافہ کیا ہے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سےہر چیز مہنگی ہو گی، پہلے ہی مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد ہو چکی ہے،حکومت عوام پر رحم کرے اور تیل کی قیمتیں واپس لے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانیوں کے لیے نئے سال کی پہلی خوشخبری!!!! پاکستان میں دہائی کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

’’دنیا چین کی جانب دیکھ رہی ہے اور چین تیار ہے‘‘ چینی صدر شی جن پنگ نے اچانک بڑا اعلان کر دیا