in

آسٹریلین کپتان نے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ کی خاطر شراب کا جشن رکوا دیا

آسٹریلین کپتان نے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ کی خاطر شراب کا جشن رکوا دیا

ہوبارٹ (این این آئی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دْور کھڑے ہوگئے

جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے والوں میں موجود نہیں ہیں

تو انہوں نے فوری طور پر شراب کی بوتلیں وہاں سے پیچھے ہٹوادیں

اور عثمان خواجہ کو اسٹیج پر بْلایا ، اور اْن کے ساتھ جشن منایا۔آسٹریلوی کپتان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر سراہا گیا اور صارفین اس مختصر ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے

اس پر خوب تبصرے کئے، واضح رہے کہ ایشز سیریز میں عثمان خواجہ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یاد رہے آسٹریلیا نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو پانچویں ٹیسٹ میچ میں 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0ـ4 سے اپنے نام کر لی،

آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگز میں 155رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پہلی اننگز کی برتری کی بدولت انگلینڈ کو فتح کیلئے 271رنز کا ہدف دیا،انگلش بلے باز اسکاٹ بولینڈ اور پیٹ کمنز کی تباہ کن باؤلنگ کا سامنا نہ کر سکے ،

پوری ٹیم 124 رنز پر پویلین لوٹ گئی ،ٹریوس ہیڈ کو سنچری اورمجموعی طور پر 357رنز اسکور کرنے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جس گھر میں رات کو سونے سے پہلے یہ 1 سورۃ پڑھی جاتی ہے وہاں رزق کے فرشتے بوریاں بھر بھر کر لاتے ہیں

اگر آپ کے پاس یہ ایک روپے کا سکہ ہے تو آپ ابھی کروڑ پتی بن سکتےہیں ، مگر کیسے ؟بڑا اعلان کردیاگیا