in

دنیا کے 100 خوبصورت مردوں‌ کی فہرست جاری ، ان میں سے پاکستانی کتنے ہیں اور کس نمبر پر ہیں ؟جانئے

دنیا کے 100 خوبصورت مردوں‌ کی فہرست جاری ، ان میں سے پاکستانی کتنے ہیں اور کس نمبر پر ہیں ؟جانئے

لاہور(ویب ڈیسک)بین الاقوامی ادارے نے دنیا کے 100 خوبصورت مردوں کی فہرست جاری کردی جس میں ایک پاکستانی اداکار کا نام بھی شامل ہے۔

نجی ویب سائٹ نے دنیا کے 100 خوبصورت مردوں کی فہرست برائے سال 2020 شائع کی

جس میں پاکستانی اداکار عمران عباس کا نام شامل ہے۔عمران عباس نے پرکشش یا خوبصورت مردوں کی فہرست

میں نام شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویب سائٹ کی پوسٹ شیئر کی۔

عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت مردوں کی فہرست میں 39ویں نمبر پر رہے۔اس فہرست میں بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا 45ویں

جبکہ ورن دھون 63ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔عمران عباس نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے

کہ خوبصورت مردوں کی فہرست میں شامل ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3.68 فیصد تک ریکارڈاضافہ، اوگرا بھی میدان میں آگئی