in

سینئر صحافی کامران شاہد نے دنیا نیوز کو خیر باد کہہ دیا! وجہ کیا بنی؟ اب کس چینل پر جا رہے ہیں؟

سینئر صحافی کامران شاہد نے دنیا نیوز کو خیر باد کہہ دیا! وجہ کیا بنی؟ اب کس چینل پر جا رہے ہیں؟

سینئر صحافی کامران شاہد نے دنیا نیوز کو خیر باد کہہ دیا! وجہ کیا بنی؟ اب کس چینل پر جا رہے ہیں؟

لمبے عصے سے دنیا نیوز سے وابستہ صحافی اور سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے بالاخر دنیا نیوز کو خیر باد کہہ دیا ہے، معتبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کامران خان اب دنیا کے بعد نیو نیوز نیٹ ورک کو جوائن کرنے جا رہے ہیں اس حوالے سے انکے نئی بات میڈیا گروپ سے تمام

معاملات طے پا چکے ہیں اور وہ جلد نیو نیوز کی سکرین پر دکھائی دیں گے۔

،نئی بات میڈیا گروپ سے انکے معاملات طے کرانے میں انتہائی اہم کردار ممتاز گوہر ووٹو نے ادا کیا اور انہوں نے کامران شاہد کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے کامران شاہد کو نیو ٹی وی میں ویلکم کیا تھا

تاہم نیو نیوز کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد گزشتہ روز انکا پروگرام بھی آن ائیر نہیں ہوا، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ فروری کے پہلے ہفتے یا پھر اس سے قبل نیو ٹی وی کو جوائن کر سکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سر شرم سے جھگ گئے!! 50 ہزار کا کمرہ، 500 کا انڈہ، ایک ہزار کا چائے کپ، مری کے سیاحوں نے اپنی دردناک آپ بیتی سنا دی

20لاکھ قرض حاصل کریں اور ماہانہ صرف 11ہزار قسط ادا کریں، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی