in

بارشیں اور طوفان ختم ہوا یا ابھی باقی ہے۔۔ آج اتوار کو ملک کا موسم کیسارہے گا۔۔؟پاکستانیوں کیلئے بڑی پیشگوئی

بارشیں اور طوفان ختم ہوا یا ابھی باقی ہے۔۔ آج اتوار کو ملک کا موسم کیسارہے گا۔۔؟پاکستانیوں کیلئے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سردجبکہ پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔

بالائی خیبرپختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ،گلگت بلتستان،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔۔

کل پیر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

تا ہم پنجاب اور سندھ کی بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔

تا ہم پنجاب، خیبر پختو نخوا اور بالائی سندھ کی بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینکڑوں فٹ گہرے پانی پر تیرتی یہ قبر آخر کس کی ہے اور یہ ڈوبتی کیوں نہیں؟ پاکستانی چکرا کر رہ گئے

شادی کس سے کریں