in

مجھے عامر لیاقت جیسے سمجھدار، شریف اور خاندانی انسان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اپنی ہی بیوی کی ایسی حالت میں ویڈیو وائرل کردے گا۔

مجھے عامر لیاقت جیسے سمجھدار، شریف اور خاندانی انسان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اپنی ہی بیوی کی ایسی حالت میں ویڈیو وائرل کردے گا۔

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت حیسن کی اہلیہ سیدہ طوبہ عامر نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا

پر اپنا نام تبدیل کرکے اپنا پہلا نام سیدہ طوبہ انور رکھ کرطلاق کی افواہوں کو جنم دیا تھا۔ اس نے اپنے شوہر عامر لیاقت کو بھی فالو کرنا چھوڑ دیا ہے۔

اس عمل سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملی کہ جوڑے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

جس کے بعد عامر لیاقت اور طوبہ عامر کی طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ عامر لیاقت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طوبہ عامر کے ساتھ طلاق کی افواہوں کی تردید کی۔

اور ساتھ ہی عامر لیاقت نے طوبہ عامر کی روتے ہوئے ایک ویڈیو شیئرکی۔ عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ طوبہ عامراب بھی میری بیوی ہے۔ اور مزید لکھا کہ اس کی بیوی طوبہ انور کے نام کا مطلب ہے

کہ توبہ کے ساتھ نور عامر لیاقت نے مزید لکھا کہ میں واقعی اس عمل سے خوش ہوں کہ اس نے میرا یہ نظریہ اپنا لیا ہے۔ کیونکہ میں پہلے ہی اس بات کے خلاف تھا کہ اس نے شادی بعد اپنا نام کیوں بدلا۔ طوبہ کے والد ایک محبت کرنے والے اور شریف آدمی ہیں۔

ساتھ ہی عامر لیاقت نے طوبہ کی اس کامیابی پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ وہ شہروز سبزواری کے ساتھ اپنا دوسرا مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ عامر لیاقت کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلی بار پیزا کا ذائقہ چکھنے والی بچی کے تاثرات ۔۔۔ سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو وائرل

زائد بلوں کا معاملہ پی اے سی پہنچ گیا،بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف