in

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئےبڑی خوشخبری آ گئی

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئےبڑی خوشخبری آ گئی

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئےبڑی خوشخبری آ گئی

این این ایس نیوز! ترجمان نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 99 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے جو اپریل سے جون 2021کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا

کہ بجلی سستی کرنے کے فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا اور اس صورت میں صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف مل سکے گا۔ترجمان کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری کےالیکٹرک کے سوا تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کیلئے ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کےبعد ڈالر 177روپے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ کل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 24 پیسے کی کمی ہو چکی ہے ۔

گزشتہ دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 178.24 روپے تھی جو گزشتہ روز کے اختتام پر 177.51 روپے ہوئی ۔ آج دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر 177 روپے کا ہو چکا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں فرار ہونے پر مجبور کیوں ہوا ؟

میر ی مونچھ کو تاؤ دینے سے پہلے سیدھے ہو جاؤ نہیں تو ۔۔۔!!! نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان کے مثالی طرز حکومت کے چند یادگار واقعات