in

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا ، اعلان کر دیا گیا

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا ، اعلان کر دیا گیا

رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی۔ گلف نیوز کے مطابق مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی اینڈ جیو فزکس کا کہنا ہے

کہ رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل 2022ء سے متوقع ہے ، رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل بروز جمعہ کو نظر آئے گا ، اس روز اسلامی مہینے شعبان کی 29 تاریخ ہوگی ، امکان ظاہر کیا گیا ہے

کہ چاند یکم اپریل کو غروب آفتاب کے وقت کھلی آنکھ سے نظر آئے گا ، اسی مناسبت سے 2 اپریل کو رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا ، جو کہ اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے ، یہ ایک ایسا وقت ہے

جب دنیا بھر کے مسلمان طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں

اور رمضان کے اختتام پر جب نیا چاند نظر آتا ہے تو عید الفطر منائی جاتی ہے ،

تاہم متحدہ عرب امارات میں چاند دیکھنے والی کمیٹی رمضان المبارک اور عیدالفطر کی سرکاری تاریخوں کی تصدیق کرے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتہائی افسوسناک حادثہ۔۔85افراد ڈوب کر ہلاک مڈغاسکر، کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی

تحریک انصاف 5 سالوں میں پچھلی حکومتوں کا کتنا قرضہ واپس کرے گی؟؟؟تہلکہ خیز خبر