in

سکول میں مسلح افراد کی فائرنگ،شہادت ۔۔ پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

سکول میں مسلح افراد کی فائرنگ،شہادت ۔۔ پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

لکی مروت(نیوز ڈیسک)لکی مروت میں اسکول میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹیچر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ لکی مروت کےعلاقے تجوڑی میں پیش آیا

جہاں مسلح ملزمان نے سرکاری پرائمری اسکول نمبر ون میں

فائرنگ کردی۔پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے ایک ٹیچر جاں بحق ہوگیا

جب کہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد اسکول میں بھگدڑ مچ گئی تاہم موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے

کہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کا پہلا ایس ایم ایس 2 کروڑ روپے میں فروخت۔۔ جانیں اس سروس کے بارے میں دلچسپ معلومات جو آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے

منی بجٹ!ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ،انٹرنیٹ بھی مہنگا ہونے کا امکان