in

کے پی الیکشن : جیتی ہوئی بازی پلٹ گئی ، دوبارہ گنتی کی گئی تو پہلے فاتح کو بد ترین شکست ، بڑا اپ سیٹ ہو گیا

کے پی الیکشن : جیتی ہوئی بازی پلٹ گئی ، دوبارہ گنتی کی گئی تو پہلے فاتح کو بد ترین شکست ، بڑا اپ سیٹ ہو گیا

لکی مروت(ماینٹرنگ ڈیسک) تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔

تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی کے بعد تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا جس کے بعد جے یو آئی کے امیدوار 

کو کامیابی مل گئی۔تحصیل بیٹنی میں جمعیت علماء اسلام کے مولانا انور بادشاہ 1021 ووٹ لے کر تحصیل چیئرمین منتخب ہوگئے

جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے نور گل 647 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔تحصیل میں الیکشن کے بعد امیدواروں کے حامیوں کے احتجاج پر ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ گنتی

کے احکامات جاری کیے تھے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں جے یو آئی نے واضح کامیابی حاصل کی

جس میں اسے چیئرمین کی 17 اور میئر کی 3 نشستیں ملیں جب کہ ایک بھی میئر شپ پی ٹی آئی کے حصے میں نہ آئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک خاتون نے نواز شریف کی صاحبزادی کو چیلنج کردیا

شہباز شریف وزیراعلیٰ تھے تو انکے گھر کا خرچہ کون اٹھاتا تھا ؟