in

بائیس دسمبرکا دن سب سے چھوٹا او رات طویل ترین ہوگی

بائیس دسمبرکا دن سب سے چھوٹا او رات طویل ترین ہوگی

مکوآنہ (این این آئی ) رواں سال 22دسمبرکا دن سب سے چھوٹا اور طویل ترین رات ہوگی

سورج صبح 6 بجکر59 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ5 بجکر10 منٹ پر غروب ہوگا

اس طرح دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہوگی

23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونے لگے گا ۔ 22,21

مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طیارہ گرکر تب اہ ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،بچے بھی شامل۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

حضور پاکؐ نے فرمایا :یہ میری امت کو بتا دو جب بھی رزق اور دولت کی کمی کی صورت میں یہ دعا صرف 5مرتبہ پڑھیں