in

کے پی کے بلدیاتی الیکشن، مجموعی 64نشستوں میں سے 44کا نتیجہ آگیا، جے یو آئی 14جبکہ پی ٹی آئی کو کتنی نشستیں ملیں؟

کے پی کے بلدیاتی الیکشن، مجموعی 64نشستوں میں سے 44کا نتیجہ آگیا، جے یو آئی 14جبکہ پی ٹی آئی کو کتنی نشستیں ملیں؟

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن

 کے پہلے مرحلے میں  مجموعی طور پر 64 نشستوں میں سے اب تک  44  کےنتائج سامنے آچکے ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج  میں اب تک  جمعیت علماء اسلام ف کا پکڑا اب تک بھاری ہے جو  14  سیٹیں حاصل کر چکی ہے ،

پاکستان تحریک انصاف  12 ،  عوامی نیشنل پارٹی  6 ، مسلم لیگ ن تین ، تحریک اصلاحات پاکستان ایک سیٹ جیت چکی ہے

جبکہ   6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع کی 64 تحصیل  میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ۔

 قبائل اضلاع کے عوام تاریخ میں پہلی بار اپنےبلدیاتی نمائندے منتخب کرنے کیلئے گھروں سے نکلے  اور ووٹ کاسٹ کیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز!!! ڈرامہ ’ پری زاد‘ کی کہانی میں کیاموڑ آنیوالا ہے؟ اہم کردار نے بتا دیا

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو بدترین شکست،کون سی تحصیل میں کس کی حکومت بنی۔۔؟ پوری تفصیل سامنے آ گئی