in

افسوسناک حادثہ،بس نے 16افراد کچل دیا، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں،زخمیوں کی چیخ وپکار

افسوسناک حادثہ،بس نے 16افراد کچل دیا، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں،زخمیوں کی چیخ وپکار

منڈی بہاؤالدین(نیوز ڈیسک)مسافر بس نے مہندی لیکر جانے 16افراد کو کچل دیا جس سے 5جاں بحق ہوگئے ہیں۔

منڈی بہاؤالدین میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پر خوشیاں ماتم میں بدل گئیں،مسافر بس نے مہندی لیکر جانے والے 16افراد

کو کچل دیا،بس کے نیچے آنے سے 5افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوگئے ،

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کوسٹر سیال موڑ سے ٹاہلی اڈہ کی طرف جا رہی تھی

جبکہ مسافر بس کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکے سے بینک تباہ، بڑے پیمانے پر شہادتیں ، اضافے کاخدشہ

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں لاکھوں نہیں کروڑؤں نہیں بلکہ “اربوں” کی کرپشن…!!! تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی