in

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکے سے بینک تباہ، بڑے پیمانے پر شہادتیں ، اضافے کاخدشہ

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکے سے بینک تباہ، بڑے پیمانے پر شہادتیں ، اضافے کاخدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے

جبکہ نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں نالے پر ہوا جس سے نجی

بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سربراہ ٹراما سینٹر صابر میمن کا کہنا ہے کہ کراچی دھماکے کے افراد کی لاشیں اور 9 زخمی اسپتال لائے گئے جس میں سے 4 زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

دھماکے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

اور شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ کیماڑی ڈسٹرکٹ پولیس نے دھماکے میں تخریب کاری یا دہشتگردی کے عنصر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میر شکیل الرحمان کی بیٹی کی شادی پی ٹی آئی کے کس رہنماء کے بیٹے سے ہونے جا رہی ہے؟

افسوسناک حادثہ،بس نے 16افراد کچل دیا، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں،زخمیوں کی چیخ وپکار