in

بچوں کی لیے بڑی خوشخبری،لاہورہائیکورٹ کا سکول بند کرنے کا حکم

بچوں کی لیے بڑی خوشخبری،لاہورہائیکورٹ کا سکول بند کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ 23 دسمبر سے 4 جنوری تک اسکول بند رکھے جائیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ پنجاب بھر کے سکولوں کو 23 دسمبر سے بند کر دیا جائے گا،

جلد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ جس پر عدالت نے کہا کہ اس سے سموگ میں مزید بہتری ہوگی۔

جسٹس شاہد کریم نے درخواستوں پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متحدہ عرب امارات اور امریکی اتحاد میں دراڑیں‘ امارات نے23ارب ڈالرکا دفاعی معاہدہ معطل کردیا

ویسے تو میں ایک شو کے 1 لاکھ روپے لیتا ہوں لیکن اگر یہ شو دلدار پرویز بھٹی کے لیے ہے تو صرف 50 ہزار لونگا ۔۔۔۔عمر شریف مرحوم نے ایک بار یہ بات کیوں کہی تھی اور معاملہ کی اصلیت کیا نکلی ؟جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے