in

زمین کانپ اُٹھی ، پاکستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے ، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

زمین کانپ اُٹھی ، پاکستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے ، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

ہرنائی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہرنائی ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے۔بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور مضافات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،

مقامی انتظامیہ نے بتایا

کہ زلزلے کے جھٹکے ایک بجکر 56منٹ پرمحسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کردیا ؟

ہم سے بھی کوتاہیاں اور گناہ ہوئے ہیں جو عمران خان کی صورت میں ہم پر عذاب نازل ہوا ہے خورشید شاہ