in

طاقتور حلقوں نے شہباز شریف کو یقین دہانی کروا دی! اگلا الیکشن کس طرح ہوگا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

طاقتور حلقوں نے شہباز شریف کو یقین دہانی کروا دی! اگلا الیکشن کس طرح ہوگا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ اگلا الیکشن الیکٹرونک مشین سے نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے حالات اچھے نہیں ہیں۔عمران

خان نے طاقتور حلقوں کو جو یقین دہانی کروائی تھی سب کچھ اس سے الٹ ہوا۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ یہ ملک ہے تو ہم ہیں۔میں جانتا ہوں چوہدری سرور کی کس سے ملاقات ہوئی،شہباز شریف کس سے مل رہے ہیں۔عمران خان اپنا وقت پورا کریں گے

لیکن وہ خود اپنے وزن سے گریں گے،بلکہ گر ہی چکے ہیں اور کسی نے سنبھالا ہوا ہے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ بہت بڑے بڑے سکینڈلز آنے والے ہیں۔غیر ضروری گفتگو کرکے چیزوں کو ادھر لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے

جہاں سے توجہ ہٹانے کے لیے بپت وقت درکار ہو گا۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ شہباز شریف کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ عمران خان نے جتنا زور لگانا ہے لگانے دیں، اگلا الیکشن الیکٹرونک مشین سے نہیں

ہوگا۔دوسری جانب مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے حکومت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ جس پولنگ اسٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اسے جلا دیں گے۔رانا ثناء اللہ اپنی گفتگو میں کہا کہ حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو بھول جائے، جس پولنگ سٹیشن پر بھی ای وی ایم ہوگی اسے جلا دیں گے۔ ج

معہ کے روز مسلم لیگ ن کے رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی باتیں چوکوں چوراہوں میں نہیں ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ نمبرز پورے ہوں تو پنجاب ہی نہیں وفاق میں بھی پیشرفت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ استعفوں پر ہمارا مؤقف تھا کہ تمام اپوزیشن پارلیمنٹ سے باہر آجائے تو اس کا اثر ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں شکنجے میں۔۔امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا

جاتے ہوئے اوریا مقبول جان کو کیا سچی بات کہہ گئے ۔۔۔۔؟