in

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں شکنجے میں۔۔امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں شکنجے میں۔۔امریکی صدر نے پاکستانی نژاد لینا خان کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد لینا خان

کو فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر کر دیا۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق لینا خان دنیا

کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل، ایمیزون، فیس بک اور ایپل کی اجارہ داری کو ختم کرنے

جیسے مشکل کام کے لئے چُنی گئی ہیں، اب کھربوں ڈالر کی کمپنیوں کی قسمت لینا خان کے ہاتھ میں ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہت ہی زیادہ ناقابل یقین مگر بلکل ہی سچے تاریخی واقعات

طاقتور حلقوں نے شہباز شریف کو یقین دہانی کروا دی! اگلا الیکشن کس طرح ہوگا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات