in ,

ضعیف ماں پر تشدد کرنیوالا نافرمان بیٹا اور بہو گرفتار

ضعیف ماں پر تشدد کرنیوالا نافرمان بیٹا اور بہو گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ میں ضعیف ماں پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اوربہو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بادامی باغ میں ضعیف ماں پر نافرمان بیٹے اور بہو کے مبینہ تشدد کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی

اور متاثرہ خاتون کو طبی امداد فراہم کی۔پولیس نے خاتون کے بیٹے اور بہو کو گرفتار کرلیا

تاہم جب بیٹے اور بہو کی گرفتاری کا علم ماں کو ہوا تو ضعیف ماں کا دل نرم پڑگیا

اور دونوں کو معاف کردیا۔پولیس کےمطابق بیٹے اور بہو نے ماں کے قدموں میں گرکر معافی مانگی جس کے بعد پولیس نے بیٹے اور بہو کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی بابے نے 30 سالہ تیونس کی حسین لڑکی سے شادی کرلی

بیٹے کی لاش کے سامنے والد کی بے بسی ۔۔جعلی پولیس مقابلے میں مارا جانیوالا لڑکا اصل میں کون نکلا؟دل افسردہ کردینے والی تفصیلات آگئیں