in

رخصتی کا انتظار نہیں کر سکتی۔۔ کترینہ کیف خود ہی وکی کوشل کے گھر پہنچ گئی ۔سسرالی اچانک دیکھ کر ہکا بکا

رخصتی کا انتظار نہیں کر سکتی۔۔ کترینہ کیف خود ہی وکی کوشل کے گھر پہنچ گئی ۔سسرالی اچانک دیکھ کر ہکا بکا

رخصتی کا انتظار نہیں کر سکتی۔۔ کترینہ کیف خود ہی وکی کوشل کے گھر پہنچ گئی ۔سسرالی اچانک دیکھ کر ہکا بکا

بالی وڈ کی اسٹار جوڑی کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی قریب آتے ہی دونوں کی

متعدد تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔ اداکار جوڑے کی جانب سے تاحال شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن حال ہی میں کترینہ کیف کو

بھارت کی معروف ڈیزائنر کے گھر دیکھا گیا، اس کے علاوہ کترینہ کی بہن اور والدہ کی کچھ تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں وہ شاپنگ سینٹر کے باہر دکھائی دی گئیں۔اب گزشتہ شب کترینہ کیف کو اپنے ہونے والے شوہر وِکی کوشل کے ممبئی کے گھر میں جاتے دیکھا گیا۔اداکارہ نے سفید رنگ کی ساڑھی ملبوس کی ہوئی تھی  اور وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ وِکی کے گھر پہنچیں۔اس سے قبل

وِکی کوشل بھی کچھ دن پہلے کترینہ کے گھر گئے تھے جس پر بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں شادی کی رسومات اور انتظامات کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں۔دوسری جانب بھارت کے معروف فوٹو گرافر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں بتایا کہ کترینہ اور ان کی فیملی شادی کی تقریبات کیلئے راجستھان روانہ ہورہی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی رواں ماہ کی 9 تاریخ کو راجستھان میں ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل!!!! پی ٹی آئی نے ن لیگ کا 5 سالہ ریکارڈ 3 سال میں توڑ دیا

لاہور میں چور واردات کے دوران روشندان میں پھنس گیا چورساری رات روشندان کے سریوں میں پھنسا رہا،فیکٹری مالک نے صبح آکر فیکٹری کھولی تو چور کو روشندان میں پھنسا ہوا پایا،دیکھئے پھر کیا ہوا؟