in

توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوگئیں

توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوگئیں

توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوگئیں

سٹیج کی دنیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈ کی گئی  ویڈیوز لیک کردی گئیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق

جن سٹیج اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں ان میں مہک نور، زارا خان اور سلک شامل ہیں۔ اداکاراؤں کی  ویڈیوز خفیہ کیمروں کی مدد سے میک اپ روم میں بنائی گئی ہیں۔

کیمرے شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں شیشے کے پیچھے چھپائے گئے تھے ۔دوسری جانب شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز سے اظہار لا تعلقی کیا ہے

اور کہا ہے کہ یہ کسی ملازم نے نہیں بنائیں، ویڈیوز بنانے والے کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’مجھے پیدا کیوں ہونے دیا؟‘‘برطانیہ میں لڑکی کا ڈاکٹر پر مقدمہ، مقدمہ جیت کر لاکھوں پاؤنڈ کی مالک بن گئی

بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا