in

چیچہ وطنی میں محمد اسلم نامی ایک شخص کا جنازہ ادا کرکے دفنا دیا گیا لیکن اگلے ہی دن’’ مردہ ‘‘گھر واپس لوٹ آیا ، تفصیلات سامنے آتے ہی پورے علاقہ حیران رہ گیا

چیچہ وطنی میں محمد اسلم نامی ایک شخص کا جنازہ ادا کرکے دفنا دیا گیا لیکن اگلے ہی دن’’ مردہ ‘‘گھر واپس لوٹ آیا ، تفصیلات سامنے آتے ہی پورے علاقہ حیران رہ گیا

چیچہ وطنی میں محمد اسلم نامی ایک شخص کا جنازہ ادا کرکے دفنا دیا گیا لیکن اگلے ہی دن’’ مردہ ‘‘گھر واپس لوٹ آیا ، تفصیلات سامنے آتے ہی پورے علاقہ حیران رہ گیا

چیچہ وطنی میں محمد اسلم نامی ایک شخص کا جنازہ ادا کرکے دفنا دیا گیا لیکن اگلے ہی دن’’ مردہ ‘‘گھر واپس لوٹ آیا ، تفصیلات سامنے آتے ہی پورے علاقہ حیران رہ گیا ۔۔۔۔ اور

چیچہ وطنی (نیوز ڈیسک) کیا مردہ بھی آج تک زندہ ہو کر واپس آیا ہے لیکن چیچہ وطنی میں پیش آنے والے واقعے نے سب کو حیرت میں ڈال دیا غلطی سے مردہ سمجھ کر دفنائے گئے شخص نے گھر واپسی کر کے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چیچہ وطنی میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو مردہ سمجھ کر دفنا دیا گیا تھا۔ پھر

لیکن بعد میں اگلے دن اس نے اپنے گھر واپسی کر لی۔مقامی پولیس نے سارے معاملے کی تحقیقات کرتے ہوئے رپورٹ جاری کی ہے جس میں شخص کا نام محمد اسلم بتایا گیا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ محمد اسلم اکثر گھر سے غائب رہتا تھا۔ پھر

گھر والوں نے شروع میں اسے روکنے کی کوشش کی، لیکن ناکامی کی صورت میں اب وہ اسے کچھ نہیں کہتے تھے۔کچھ دن قبل محمد اسلم پھر اپنے گھر سے غائب ہو گیا جس کے بعد اس کے گھر والوں نے معمول کے مطابق تلاش شروع کر دی۔جب کہیں سے اس کا پتہ نہ چلا تو ایک دن انہیں اطلاع ملی کہ محمد اسلم کی نعش میاں چنوں کے مقامی بس اڈے پر موجود ہے۔

محمد اسلم کے گھر والے جب موقعے پر پہنچے تو انہوں نے واقعہ کے تحقیقات بھی نہیں کروائی اور نہ ہی محمد اسلم کا کسی قسم کا کوئی طبی معائنہ کیا گیا۔گھر والوں نے اسے مردہ سمجھ کر اس کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں جس کے بعد اسے دفنا دیا گیا۔محمد اسلم کو دفنانے کے بعد جب گھر والے اپنے گھر واپس آ گئے اور اپنے معمول کی زندگی گزارنے لگے تو اگلے دن محمد اسلم نے گھر واپسی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فرانس: اداکارہ کم کاردیشن

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے