عمر بھی کی معذوری یا۔۔ میرے دوڑنے کے دن اب ختم ہوگے دعا کریں کہ۔۔ جانیے شعیب اختر کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگے؟پوری قوم سے دعا کی اپیل
عمر بھی کی معذوری یا۔۔ میرے دوڑنے کے دن اب ختم ہوگے دعا کریں کہ۔۔ جانیے شعیب اختر کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگے؟پوری قوم سے دعا کی اپیل
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اب مزید نہیں دوڑ سکیں گے۔
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ان کے بھاگنے کے دن اب ختم ہوگئے ہیں۔ کیونکہ وہ اپنے گھٹنے بدلوانے کیلئے بہت جلد آسٹریلیا جانے والے ہیں۔
واضح رہے کہ شعیب اختر کے پاس دنیا کی سب سے زیادہ تیز ترین گیند کروانے کا ریکارڈ ان کے پاس ہے۔ جبکہ یہ ریکارڈ 2003 میں انگینڈ کے خلاف میچ میں 161.3 کلو میٹر کی رفتار سے گیند پھینک کر بنایا تھا۔