in

شاداب نے بولنگ میں نئی ٹرکس شامل کرلیں

شاداب نے بولنگ میں نئی ٹرکس شامل کرلیں

ٹی20 ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان نے دوران ٹریننگ اپنی

بولنگ میں نئی ٹرکس شامل کرلیں  ، ٹوئٹر پر شاداب خان نے ٹریننگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی اور اپنی نئی ٹرکس سے متعلق آگاہ کیا۔شاداب نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنے بولنگ ایکشن کو مکمل کرنے کے لیے خاصی محنت کررہا ہوں، مکمل فٹ ہونے پر اچھا محسوس کررہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹریننگ میں کچھ نئی ٹرکس نکال رہے ہیں، امید ہے کہ وقت آنے پر اور میچز میں ان ٹرکس کو آزما سکیں گے۔خیال رہے کہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شاداب خان بہترین بولنگ کرتے ہوئے 4 اہم وکٹس لینے میں کامیاب رہے تھے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سلمان خان کی شادی تو آج سے 20 سال قبل ہو چکی ہوتی اگر شادی سے پانچ دن قبل انہوں نے یہ کام نہ کیا ہوتا ۔۔۔۔ ایک حیران کردینے والی حقیقت

ماں نے خواب دیکھا کہ اس کی 4سالہ بیٹی مر گئی ،اگلی صبح بچی کو ہسپتال لے گئی تو ڈاکٹر کا ایسا ہولناک انکشاف کہ بڑا جھٹکا لگ گیا