in

محمد حفیظ پاکستان ٹیم نے بجائے اب بھارتی ٹیم سے کھیلیں گے!

محمد حفیظ پاکستان ٹیم نے بجائے اب بھارتی ٹیم سے کھیلیں گے!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 جاری ہے – آج ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا اس کے بعد ٹی ٹین لیگ کا آغاز ہوجائے گا – ٹی ٹین لیگ 19 نومبر کو

شروع ہوگی جس میں پاکستان کے کھلاڑی بھی شامل ہونگے –پاکستان کی ٹیم آب بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کھیلے گی – پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے – محمد حفیظ نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کے “میرے علاوہ کسی نوجوان کھلاڑی کو موقع دیا جائے –محمد حفیظ اب ٹی ٹین لیگ میں دہلی بولز کی جانب سے کھیلیں گے – محمد حفیظ کو اس فیصلہ پر بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے – شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ حفیظ نے پیسوں کے لیے چالاکی دیکھائی اور بنگلہ دیش نہ جانے کا فیصلہ کیا –

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیجنڈری اداکار سہیل اصغر کا آخری آڈیو پیغام سامنے آگیا

آسٹریلوی کھلاڑیوں کا انوکھا جشن، جوتوں میں مشروب ڈال کر پینے کی ویڈیو وائرل