in

قومی ٹیم کی دبئی سے روانگی۔۔ ایئرپورٹ اور جہاز میں کھلاڑیوں کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا،پوری قوم کیلئے ناقابل یقین خبر

قومی کرکٹرز کو بنگلادیش روانگی کے موقع پر ایئرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی ملی۔ذرائع کے مطابق کرکٹ فینز ایئرپورٹ اور جہاز میں کرکٹرز کے ساتھ تصاویر بناتے رہے۔واضح رہے کہ

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا ہے، قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔کپتان بابراعظم اور شعیب ملک 16

نومبر کو ڈھاکہ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جبکہ ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ شامل کیے گئے افتخار احمد بھی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے ڈھاکہ

پہنچے ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز 19 نومبر سے شروع ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا : یہ چار کلمات اللہ تعالی ٰ کو سب زیادہ پسند ہیں

پاکستان کے اہم شہر میں فریج نے پاکستانی کی جان لے لی ۔۔جس جس کے گھر میں فریج ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔۔ کہیں دیر نہ ہو جائے