in

مریم کی طبیعت بگڑ گئی اور۔۔۔۔ہسپتال میں کیاہوا؟انتہائی افسوسناک خبرآگئی

لاہور کے نجی اسپتال میں لڑکی کی ل، اش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں گرفتار مل، زم نے اہم انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاون میں گزشتہ دنوں 2 افراد ایک نجی ہسپتال میں لڑکی کی ل، اش چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے اور پولیس نے ہسپتال کی سی سی ٹی وی ویڈیوز کے ذریعے

گاڑی کا نمبر ٹریس کر کے اسامہ نامی مل، زم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ مل، زم اسامہ کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھ، اپ، ے م رہی ہے جب کہ ق، ت، ل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مل، زم اسامہ نے دورانِ تفتیش لڑکی سے دوستی کا اعتراف کیا ہے اور مل، زم نے انکشاف کیا کہ اسق، اط ح، مل کے دوران لڑکی کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کی وجہ سے اسے اسپتال لائے مگر وہ دم توڑ چکی تھی۔دوسری جانب واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں یہ بات سامنے آئی کہ سفید رنگ کی کار میں 2 نوجوان آتے ہیں جن میں سے ایک لڑکی کو اٹھا کر ہسپتال کی ایمر،، میں لاتا ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مل، زم لڑکی کی ل، اش اسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔لڑکی کی شناخت مریم فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 17سے18 سال ہے اور وہ گجرات کی رہائشی ہے۔مریم کے والد نے بتایا کہ بیٹی لاہور کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھی، جو گھر سے یونیورسٹی فیس کے ایک لاکھ 20 ہزار روپے جمع کرانے کا کہہ کر آئی تھی۔پولیس نے پوس، ٹ مارٹ، م کے بعد ل، اش ورثا کے حوالے کر دی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لوٹے ہوئے 153 ارب روپے کی واپسی۔۔۔!!! قومی خزانہ لبا لب بھر گیا، یہ رقم کس سے حاصل کی گئی ؟

صرف ایک مرتبہ چارج پر 1200 کلومیٹر تک سفر الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری