in

عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا!ملازمین خوشی سے نہال

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

پہلے عید کی چھٹیاں 20 سے 22 جولائی تک ہونی تھیں اور 23 جولائی یعنی عید کے تیسرے دن ملازمین نے دفاتر میں
حاضر ہونا تھا تاہم اب عیدکے تیسرے دن کی چھٹی بھی دے دی گئی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد صوبوں نے بھی ملازمین کو تین تعطیلات ہی دی تھیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب عیدکی نما ز کیلئے قائداعظم محمد علی جنا ح لیٹ ہو گئےتو پچھلی صف میں نما ز پڑھنے کے بعد اما م صا حب کو کیا کہا

خواتین کی نوکری پر ہمارا کوئی مسئلہ نہیں ،حجاب کی بات کی ہے، طالبان ترجمان کا انٹرویو