in

فرشتوں نے مجھے مرنے کا وقت بتایا تھا ۔۔ 109 سالہ بابا جی اپنی قبر کھود کر موت کا انتظار کیوں کرنے لگے؟

فرشتوں نے مجھے مرنے کا وقت بتایا تھا ۔۔ 109 سالہ بابا جی اپنی قبر کھود کر موت کا انتظار کیوں کرنے لگے؟

 

فرشتوں نے مجھے مرنے کا وقت بتایا تھا ۔۔ 109 سالہ بابا جی اپنی قبر کھود کر موت کا انتظار کیوں کرنے لگے؟

 

ویسے تو دنیا میں ایسے کئی واقعات سامنے آتے ہیں جس میں اکثر لوگ کچھ ایسا کر جاتے ہیں جس پر یقین کرنا ممکن نہیں ہوتا ہے۔ کچھ واقعات

 

ایسے ہوتے ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ہم آج ایسی خبر لائے ہیں جس میں آپ کو بتائیں گے کہ کس
طرح ایکمبزرگ شہری اپنی ہی قبر تیار کر رہا ہے اوراپنی موت کا انتظار کر رہا ہے۔بھارتی ریاست اتر پردیش ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے 109 سالہ بزرگ نے ایک ایسا دعوٰی جس نے سب کو حیران کر دیا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ بزرگ جن کا نام محمد

 

شفیق ہے، نے اپنے گھر والوں، رشتہ دار سمیت محلہ داروں کو ایک پیغام پہنچایا، جس میں ان کا کہتا تھا کہ 1 بج کر 10 منٹ پر میری موت ہونے والی ہے۔ یہ پیغام سن کر ہر ایک شہری اس بزرگ کو دیکھنے آ گیا۔بزرگ اپنی قبر کی کھدائی کر وارہا تھا، جبکہ گاؤں والے اس بزرگ کو دیکھ رہے تھے اور انتظار کر رہے تھے کہ کب 1 بج کر 10 منٹ ہونگے اور کب بزرگ کی کہی بات سچ ثابت ہوگی۔ بزرگ کو اپنی بات پر اس حد تک یقین تھا کہ

 

وہ لیکن 1 بج کر 15 منٹ بھی ہو گئے لیکن بزرگ کی کہی بات سچ ثابت نہ ہوئی جس پر وہاں موجود سب لوگ بزرگ کو جھوٹا سمجھنے لگے۔ موقع پر پولیس بھی موجود تھی، جس نے بزرگ کو گھر تک پہنچایا۔پولیس کو دیے گئے بیان میں محمد شفیق کا کہنا تھا کہ میں اللہ سے ڈائیریکٹ بات نہیں کرتا، فرشتہ میری بات کو اللہ تک پہنچاتا ہے، یہ سب میں نے اپنی محنت سے کیا ہے۔ یہاں لوگ 5 وقت کی نماز نہیں

 

پڑھتے میں 9 وقت کی نماز پڑھتا ہوں، تہجد میں اٹھتا ہوں۔محمد شفیق کا کہنا تھا کہ میں 5 وقت کی نماز پڑھتا ہوں، اسی دوران میری فرشتوں سے بات ہوئی ہے۔ ایک فرشتے نے مجھے آ کر کہا، کہ اب تمہاری موت ہو جائے گی۔ تم اپنی قبر پہلے سے ہی کھود والو۔ اسی لیے میں اپنی قبر کی بنوا رہا تھا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس بھی موجود تھی۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”آج کا وہ نامور اور مشہور سیاستدان جسکا والد 14 سال داتا دربار کی مسجد میں نماز کی اقامت کرتا رہا ۔۔۔“

شعیب نے والدہ کیلئے کنگن، مشتاق نے موٹر سائیکل خریدا لیکن انضمام اور سکندر بخت نے پہلی کمائی کا کیا کیا؟