in

خوفناک حادثہ، وفاقی وزیر زرتاج گل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

خوفناک حادثہ، وفاقی وزیر زرتاج گل سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

 

وفاقی وزیر زرتاج گل کی گاڑی میں آ گ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی گاڑی میں آ گ لگ گئی۔ زرتاج گل کی سرکاری گاڑی بھوربن پی سی ہوٹل میں کھڑی تھی۔ذرائع کے مطابق گاڑی کھڑی تھی کہ اس

 

میں آ گ بھڑک اٹھی خوشی قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زرتاج گل کی گاڑی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پرر سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے تاحال زرتاج گل کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت گاڑی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تب زرتاج گل گاڑی میں موجود نہیں تھیں۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’دوستی کا حق ادا کر دیا۔۔‘‘

دعاؤں کے مجموعہ حصن حصین کے مطابق حضور نبی کریمؐ نے ایسی پانچ سورہ مبارکہ کے بارے میں فرمایا ہے کہ جنہیں سفر کے دوران پڑھنے سے انسان خوشحال اور مال دار ہو جاتا ہے