in

رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی ویڈیو اصلی ہے یاجعلی ؟ رپورٹ سامنے آ گئی۔۔ انکشاف نے سب کو ہلا کے رکھ دیا

رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی ویڈیو اصلی ہے یاجعلی ؟ رپورٹ سامنے آ گئی۔۔ انکشاف نے سب کو ہلا کے رکھ دیا

 

اسلام آباد(نیوز دیسک) واضح رہے کہ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ثانیہ عاشق پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد پاکستانی تاریخ کی کم عمرترین ایم پی اے بنیں تھیں۔ قارئین پاکستان کی سیاست میں جب سے عوامی لیڈرز کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

 

تو اس سلسلے نےجہاں کئی چہروں سے نقاب اٹھائی وہیں کچھ کرداروں پر بلا وجہ کیچڑ بھی اچھالی گئی ۔ ایسا ہی ایک کردار ثانیہ عاشق ہیں جن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک خاتون جو کہ آزادی کے لبادے میں ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ثانیہ عاشق ہیں ، اب حقیقت کیا ہے ، اس حوالے سے رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی ویڈیو کے بارے میں ساری حقیقت منظر عام پر آ گئی۔ ایف آئی اے کی فرانزک رپورٹ میں سوشل میڈیا پر رکن اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب ویڈیو جعلی نکلی۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر اور اس کے گروہ کی ہیں۔جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر نے ایک نرس کی ویڈیو بنائی تھی،ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ثانیہ عاشق کے نام سے منسوب کر کے وائرل کیا تھا۔ دوسری جانب وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے ہرپرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کو سندھ حکومت کی مقرر کردہ اجرت پچیس ہزار روپے دینا ہوگی پچیس ہزار روپے اجرت نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولز سیل کردیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر کے گرلزڈگری کالج میں بائیومیٹرک سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اوربعد ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، سید سردار علی شاہ نے مزید کہا کہ اسکول اوقات کار کے دوران کسی سرکاری ٹیچر کو کوئی نجی تعلیمی ادارہ چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موت سے قبل 5فرشتے انسان کے پا س آکراس کے کان میں کیا کہتے ہیں ؟ وہ بات جو ہر مسلمان کو معلوم ہونی چاہئے

عمران خان اب سے کچھ گھنٹے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟ پوری قوم انتظار میں لگ گئی۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا