in

میں شروع سے ہی ایک پاکستانی کھلاڑی کا فین ہوں ، لیجنڈ ویوڈ رچرڈ

میں شروع سے ہی ایک پاکستانی کھلاڑی کا فین ہوں ، لیجنڈ ویوڈ رچرڈ

ویوڈ رچرڈ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ، ان کا شمار کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے ،

اور وہ اپنے دور کے لیجنڈ کھلاڑی مانے جاتے ہیں ، کرکٹ میں بہترین پرفارمینس کے بعد انہیں سر کا خطاب دیا گیا ، سر

ویوڈ رچرڈ اس وقت پاکستان کی کرکٹ میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں ، پاکستان سپر لیگ میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ ہیں ، اور

پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کے اوپر توجہ دے رہے ہیں ، اب وہ پاکستان جونئیر لیگ میں بھی مانیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا ، بابر اعظم ایک بہترین اور لاجواب کھلاڑی ہیں ، بابر اعظم جیسی تکنیک کسی اور کھلاڑی کے پاس نہیں ہے،ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے بابر اعظم کا فین ہوں ، ایسے کھلاڑی کبھی کبھی پیدا ہوتے ہیں ، جو کرکٹ میں تہلکہ مچا دیتے ہیں ، بابر اعظم آنے والے دور لیجنڈ کھلاڑی ہے اور وہ کئی ریکارڈ اپنے نام کرے گا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان نے انضمام کو قومی ٹیم میں کس طرح سلیکٹ کیا؟ ثقلین مشتاق نے دلچسپ واقعہ سنادیا

جوان استانی ایک شہر کے چھوٹے سے قصبے میں ایک سکول میں ایک لڑکی