in

بھارتی ٹیم کا سب سے خطرناک اور سٹار کھلاڑی ریٹائر ہونے والا ہے ، شعیب اختر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

بھارتی ٹیم کا سب سے خطرناک اور سٹار کھلاڑی ریٹائر ہونے والا ہے ، شعیب اختر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹیم کا سب سے خطرناک اور سٹار کھلاڑی ریٹائر ہونے والا ہے ، شعیب اختر نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی۔۔۔۔ پاکستان کے سابق

اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے اسٹار بلے باز

ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد مختصر فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔

حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے دوران ویرات کوہلی اپنی کھوئی ہوئی فارم میں واپس آئے اور 3 سال کے عرصے کے بعد

انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری اسکور کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھرپور ایکشن میں نطر آئیں گے اور اپنی ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔ تاہم پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ویرات کوہلی شاید ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد مختصر فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں۔ شعیب اختر نے مزید کہا کہ ویرات کوہلی ایسا اپنی توجہ کرکٹ کے دگر فارمیٹس پر مرکوز رکھنے کے لیے کر سکتے ہیں اور اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو میں دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرتا۔ دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کسی کو انکار نہیں، یہ روز روشن کی طرح عیاں ہے ، ایمانداری سے کہتا ہوں کہ نئے وزیر خزانہ محتنی اور ایماندار ہیں، کوشش کررہے ہیں اور انشاء اللہ ہم مہنگائی میں کمی لانے میں کامیاب ہوں گے ۔  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کاکہناتھا کہ نوازشریف اور دیگر اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مہنگائی میں کمی ہو۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آسٹریلوی کپتان نےکس کو بڑا کھلاڑی قرار دیدیا

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بھوک