in

پاکستان کے تمام کپتان اچھے تھے، لیکن میرا پسندیدہ کوئی اور ہے، میں ایسا بننا چاہتا ہوں، بابر اعظم

پاکستان کے تمام کپتان اچھے تھے، لیکن میرا پسندیدہ کوئی اور ہے، میں ایسا بننا چاہتا ہوں، بابر اعظم

پاکستان کے تمام کپتان اچھے تھے، لیکن میرا پسندیدہ کوئی اور ہے،

میں ایسا بننا چاہتا ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان روانہ ہوگئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی، تمام میچز بارش کی نذر ہو گئے، لیکن پھر بھی پاکستانی ٹیم فیورٹ تھی،

امید تھی، پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچز جیت چکا ہوتا۔ ٹیسٹ سیریز میں بھی زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا اور سیریز برابر رہی،

اگر پاکستان ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیتا تو پہلے نمبر پر آنے کے کئی امکانات ہوتے۔

پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ سیریز میں ہرانے کی پوری کوشش کی۔

لیکن ویسٹ انڈیز نے بہتر کھیل پیش کیا۔ جب ان سے ان کے پسندیدہ کپتان کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ویسے تو تمام کپتان اچھے تھے،

میں عمران خان کو بہت پسند کرتا ہوں، ان کی کپتانی کمال کی تھی۔ میں ان جیسا کپتان بننا چاہتا ہوں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماہرعلم نجوم نے سلمان خان سے متعلق بُری خبرسنادی!!مداح دعائیں کرنے لگے

پروین شاکر کے اکلوتے بیٹے مراد علی شاہ کو ایک کامیاب انسان بنانے میں بینظیر بھٹو کا انوکھا اور شاندار کردار سامنے آگیا