in

محمد نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے کیوں بھیجا گیا تھا؟ پاکستان کے میچ ونر محمد نواز نے بتا دیا

محمد نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے کیوں بھیجا گیا تھا؟ پاکستان کے میچ ونر محمد نواز نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ جب مجھے بیٹنگ کے لیے بھیجا گیا تو اس وقت لیفٹ ہینڈر بولرز گیند کروا رہے تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد نواز کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں آل راؤنڈر نے کہا کہ مجھے کہا گیا تھا

کہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آل راؤنڈر کا یہ ہی کردار ہوتا ہے کہ وہ دونوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس دیں۔

محمد نواز کا کہنا ہے کہ جب آل راؤنڈر بیٹنگ اور بولنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو اس کو اعتماد ملتا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے

کہ ان کا اور شاداب کا کام یہ ہی ہے کہ  وہ آل راؤنڈر پرفارمنس دیں، نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماں بیٹی کو اُس کی محبت سے ملانے گئی تھی لیکن خود ہی دل دے آئی۔مسئلے کا دلچسپ حل

پوری زندگی ایک پاکستانی سے محبت کرتی رہیں۔۔ مرنے سے پہلے لتا منگیشکر نے شادی نہ کرنے اور اپنی ادھوری محبت کے لئے کیا کہا تھا؟