in

بابراعظم ہاتھ جوڑتا ہوں ورلڈ کپ سے پہلے ان کو ٹیم میں شامل کرلے ، ورنہ بہت مار پڑنے والی ہے ، شعیب اختر پھٹ پڑے

بابراعظم ہاتھ جوڑتا ہوں ورلڈ کپ سے پہلے ان کو ٹیم میں شامل کرلے ، ورنہ بہت مار پڑنے والی ہے ، شعیب اختر پھٹ پڑے

بابراعظم ہاتھ جوڑتا ہوں ورلڈ کپ سے پہلے ان کو ٹیم میں شامل کرلے ، ورنہ بہت مار پڑنے والی ہے ، شعیب اختر پھٹ پڑے

شعیب اختر نے پی ٹی وی اسپورٹس پر ڈاکٹر نعمان سے گفتگو کے دوران کہا کہ جیسے نیوزی نے کی ٹیم نے

پاکستان کو دھویا ہے تو ورلڈ کپ سے پہلے بابراعظم کیلئے ابھی بھی

وقت ہے بندے کا پتر بن جائے اور سب سے پہلے مڈل آڈر کا سوچے ۔ میرے خیال سے شعیب ملک کو ٹیم میں ہونا چاہیے ، شرجیل کو ہونا چاہیے ،سرفراز کو

بیک اپ کے طور پر رکھنا چاہیے اور فخرزمان کی بھی واپسی ہونی چاہیے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میچ شروع ہوا اور پاکستانی بلے بازوں نے کی بیٹنگ دیکھ کر لگا کہ شائد پچ بیٹنگ کیلئے

سازگار نہیں ہے ۔ مگر جب نیوزی لینڈ کی بیٹنگ آئی تو اندازہ ہوا کہ پچ میں تو کوئی مسئلہ نہیں تھا جس کی وجہ سے پاکستانی باولرز مکمل طور پر پٹ گئے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ آپ لوگوں کے سر پر آن کھڑا ہے اور میرے علاوہ سابق پلئیرز بھی تبھی تنقید کررہے ہیں کیونکہ قومی ٹیم کی جیت اور پرفارمنس میں تسلسل نہیں آرہا۔

پاکستانی ٹیم نے سارا بوجھ دو کھلاڑیوں یعنی بابراعظم اور محمد رضوان پر ڈال دیتی ہے ۔ خاص کر بیٹنگ میں کیونکہ باولنگ میں پاکستان کے مین باولرز بھی نہیں تھے تبھی باولنگ کو رعایت دی جاسکتی ہے ۔لیکن مجھے شاہ نواز دہانی کی سمجھ نہیں آتی ۔

وہ بار بار نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو آکٹر کس بات کی دیکھا رہا تھا ۔ میں اس کو یہی مشورہ دونگا بھئی آنکھیں دکھانے کی بجائے اپنی پرفارمنس پر توجہ دو اسکو بہتر بناؤ ۔ ادھر نیوزی لینڈ کا نیا بچہ “فن ایلن” آیا اور اس نے پاکستانی باولر کو خوب دھویا اور اپنی نام بناگیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا یہ کھلاڑی دھونی بننا چاہتا ہے لیکن ایم ایس دھونی بننا اس کے بس کی بات نہیں۔۔ سعید اجمل کس کھلاڑی پر برس پڑے؟

اسلام قبول کیا اور نام سلمیٰ رکھا ۔۔ بیٹے کی تکلیف میں خود کو بدل لیا، جانیں سلمان خان اور ان کی والدہ سے متعلق دلچسپ معلومات