آخر کار عوام کی فریاد سن لی گئی۔۔ گھی کی قیمت میں کتنی بڑی تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
عوام کی سن لی گئی آخر کار مہنگائی کے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہےنجی خبررساں ادارے کے مطابقکے مطابق بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے
چیئر مین عبدالوحید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گھی کی سالانہ کھپت 45 لاکھ ٹن تک ہے۔ایسو سی ایشن کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کر دی گئی ہے جب کہ قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔