in

15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

جہانیاں (آن لائن) پندرہ جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق 15جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گادنیا بھر کے

سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گاقبلہ کا رخ متعین کرنے کیلئے مقررہ وقت پر ایک چھڑی زمین میں گاڑ دیںاور چھڑی کے سایہ پر ایک خط کھینچ دیںاس خط کے شمالاً جنوباًزاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہو گا۔

خانہ کی سمت (قبلہ ڈائریکشن) معلوم کرنے کا طریقہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں ہائی سکیورٹی والے بلاول بھٹو کی امریکہ میں بینچ پر بیٹھے کی تصویر سامنے آگئی

ریاست مدینہ کی جانب ایک اور قدم ۔۔۔ جہیز اور نکاح کے فارم میں تبدیلی ، کیا دل خوش کر دینے والی پابندیاں عائد کردی گئیں ؟ جانیے