in

اگر یہ انگلی دبانے کے بعد خون 2 سیکنڈز میں آجاتا ہے تو ۔۔ صرف 30 سیکنڈ کے اس ٹیسٹ سے جانیں کہ آپ کو کیا بیماری ہے

اگر یہ انگلی دبانے کے بعد خون 2 سیکنڈز میں آجاتا ہے تو ۔۔ صرف 30 سیکنڈ کے اس ٹیسٹ سے جانیں کہ آپ کو کیا بیماری ہے

عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا جسم کمزور ہوتا جاتا ہے اور اس کے بیماریوں میں مُبتلا ہونے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ساتھ ہی قوت مدافعت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے جس کے بعد ڈاکٹر حضرات اس بات کی تلقین کرتے ہیں کہ ہر آدمی کو 2 سال کے بعد اپنامکمل طور پر طبی معائنہ کرا لینا چاہیئے تاکہ کسی موذی مرض سکے پھیلاؤ سے پہلے اس پر قابو پایا جا سکے۔

اس معلوماتی پوسٹ میں چند ایسے ٹیسٹ کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جو آپ گھر پر رہتے ہُوئے بھی سرانجام دے سکتے ہیں۔

اور ان ٹیسٹوں کو سرانجام دینے کے لیے صرف 30 سیکنڈ درکار ہیں۔

1- انڈیکس فنگر کے ناخن کو دبائیں

اپنے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے بائیں ہاتھ کی انڈیکس فنگر کے ناخن کو اوپر سے پکڑ کر اس پر پریشر بڑھائیں اور 3 سے پانچ سیکنڈ اسے دبائے رکھیں اور پھر یہ عمل بائیں کی ہاتھ کی تمام انگلیوں پر بھی کریں۔

ماہرین کے مُطابق اس طرح انگلیوں کے ناخنوں کو دبانے سے اگر ناخنوں میں خون 2 سیکنڈ کے اندر لوٹ آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی انگلیاں جسم کے اندرونی اعضا سے بہترین طریقے سے منسلک ہیں اور آپ کے جسم میں خون کی مناسب مقدار موجود ہے اور دوران خون میں کوئی خرابی نہیں۔

لیکن اگر ایسا کرنے سے آپ انگلیوں میں شددید درد محسوس کرتے ہیں تو اس کے کئی مطلب ہو سکتے ہیں، اگر درد انگوٹھے میں محسوس ہوئی ہے تو مطلب ہے کہ پھیپھڑوں میں کوئی خرابی ہو سکتی ہے۔

اگر یہ درد انڈیکس فنگر میں ہو تو چونکہ انڈیکس فنگر بڑی آنت سے منسلک ہوتی ہے چنانچہ اس میں درد کا اس طرح محسوس ہونا بڑی آنت کے مسائل کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ قبض کی نشانی بھی ہے۔

درمیانی بڑی انگلی میں درد دل میں خرابی کا سگنل ہے اور اسی طرح رنگ فنگر دل کیساتھ منسلک ہوتی ہے اور اسکا درد دل کی بیماریوں کی علامت ہے۔ چھوٹی انگلی میں اگر درد محسوس کیا ہے تو چونکہ یہ چھوٹی آنت سے منسلک اس لیے یہ اس آنت میں کسی خرابی کی علامت ہے۔

2- مٹھی کو دُوسرے ہاتھ سے پکڑ کر دبائیں

اپنی ایک ہاتھ کی مُٹھی بنائیں اور پھر اسے دُوسرے ہاتھ پُورے ہاتھ سے پکڑ کر 30 سیکنڈ تک دبا کر رکھیں اور پھر ہاتھ کی ہتھیلی چیک کریں وہ سفید ہوگی کیونکہ دبانے سے خون کی گردش رُک گئی تھی۔ اس کے بعد اگر خون ہاتھ کی ہتھیلیوں میں تیزی سے واپس لوٹتا ہے اور وہ سُرخ ہوتی ہیں تو یہ علامت ہے کہ خون لیجانے والی شریانیں ٹھیک کام کر رہی ہیں لیکن اگر ایسا نہ تو یہ نشانی ہے کہ خون لیجانے والوں رگوں میں کوئی خرابی ہے۔

3 – بٹ مسلز اسٹیریچ

اس کے لیے زمین پر اُلٹا لیٹ جائیں اور بائیں ٹانگ کو بالکل سیدھے رکھتے ہُوئے دائیں ٹانگ کو تصویر کے طابق کولہے کی جانب موڑ لیں اور اس حالت میں 30 سیکنڈ تک رہیں۔ اگر ایسا کرنے سے آپ کوکوئی درد محسوس نہیں ہوتا ہے

تو یہ ایک بہت اچھی علامت ہے لیکن اگر تکلیف ہُوئی ہے تو یہ اشارہ ہے کے آپ کے گلوٹیس میکسیمس (انسان کا سب سے مضبوط پٹھا” میں کوئی خرابی موجود ہے جس کے فوری طور پر آپ کو اپنا علاج کروانے کی ضرورت ہے۔

4- اُلٹا لیٹ کر ٹانگیں اوپر کی طرف کرنا

چوتھا ہیلتھ ٹیسٹ آپ کے لیے کافی اہمیت کا حامل ہے۔ سب سے پہلے تو زمین پر اُلٹا لیٹ جائیں اور دونوں ہاتھوں کو سیدھا زمین پر لٹا کر اپنی ٹانگوں کو سیدھے رکھتے ہُوئے اوپر کی جانب اُٹھائیں۔ اگر ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں تو یہ نارمل جسم کی علامت ہے لیکن اگر آپ ایسا نہیں کر پاتے تو یہ نشانی ہے کہ آپ کے پیٹ یا لور سپائن میں کوئی مسئلہ موجود ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں جس رنگ کے کپڑے پہنتا ہوں میری آنکھیں بھی اس رنگ کی ہوجاتی ہیں ۔۔ اس نوجوان کی آنکھوں کا رنگ کیسے تبدیل کیسے ہوجاتا ہے؟ جانیے

شام میں صرف ایک گلاس یہ پانی واپس لے آئے جوانی چالیس کی عمر میں بھی