in

جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا۔۔۔

جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا۔۔۔

جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر

میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا

تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا بھی رو رہا تھا

اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات کا ہر کسی کو بہت ہی زیادہ رنج تھا ۔

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ بھی بہت خوبصورت ہے اور انہوں نے پورے مدینہ میں سوگ منانے کا اعلان کر دیا تھا

اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑاجس پر آپ نے بیٹھ کر بہت گہری تھی وہ بھی بہت سنجیدہ تھا اور آنسو بہا رہا تھا اور یہ دیکھ کر اہل مدینہ اور زیادہ افسردہ ہو گئے تھے ۔

حضرت خالد بن ولید بہت زیادہ نا ڈراور ج ن گ ج و تھے اور انہوں نے اپنی وفات کے بعد اپنی جائیداد میں بہت سی تلواریں

اور ج ن گ ی ساز و سامان چھوڑا تھا اور ان میں وہ تلوار بھی تھی جو کہ آپ کی فتح کا باعث بنی تھی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کسی کو بتائے بغیر مدد کی تھی ۔۔ ماضی کی مشہور اداکارہ نے عمران خان کی مدد کس طرح کی تھی؟

دوبارہ ماں بننے کیلئے کوششیں کر رہی تھی جب بچہ پیدا ہوا تو اسے گود بھی نہ لے سکی ۔۔۔ اپنے ہی بچے سے الرجی ہونے والی اس ماں کو کون سی انوکھی بیماری ہے؟