in

جمائما کا ایک ٹویٹ پاکستانیوں کا دل جیت گیا، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

جمائما کا ایک ٹویٹ پاکستانیوں کا دل جیت گیا، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمائمہ خاں ایک عقلمند خاتون ہیں جنہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خاں سے علیحدگی کے باوجود ہر مشکل وقت میں اُن کا ساتھ نبھا کر مثال قائم کی ہے ۔

عمران خاں اگر آج سیاست میں ہیں توو اس میں جمائمہ خاں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ورنہ عمران خاں سپریم کورٹ سے نااہل ہو چکے ہوتے۔

اب سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی جانب سے جمیعت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے الزام کا بھر پور انداز میں جواب دیا گیا ہے

جواب بھی ایسے طریقے سے دیا گیا ہے جس میں جمائما نے کچھ کہا بھی نہیں اور بہت کچھ کہہ بھی گئیں جمائما گولڈ سمتھ کے جواب پر پاکستانی بھی میدان میں آ گئے اور جمائما خاں سے

محبت اور عزت کے رشتے کو واضح کر دیا ۔ایک صارف نے کہا ہے کہ’’ جمائما ہم آپ سے پیار کرتے ہیں‘‘۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ

’’ہم پاکستانی آپکی بہت عزت کرتے ہیں اور عزت کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا عمران خان سے رشتہ ہے‘‘۔ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ

’’جمائما ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں ‘‘۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’’ اللہ کے قوانین کے مطابق جمائما آج بھی عمران خان کی بیوی ہے

‘‘۔ ایک صارف تنقیدی الفاظ کے ساتھ بھی میدان میں آئے اور جمائما خان کو مخاتط کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر آکسفورڈ یونی ورسٹی سے

تعلیم یافتہ عمران خان جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملا سکتے ہیں تو ایک مذہبی رہنما کے ایک “وکی” کو کوئی اور “وکی” سمجھنے پررائے دینا ٹھیک نہیں ‘‘ْ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا اس مسجد کی تعمیر جنوں نے کی؟ مسجد جن کو یہ نام کیوں دیا گیا اور اس کی تاریخی اہمیت جانیں

سفید بالوں کو جڑ سے ختم کرنے کا ترین فارمولا ، استعمال شرط ہے